in

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت، انسپکٹر شہشاہ خان کو بہترین کارکردگی پر توصفیی سند اور نقد انعام دے ر

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت، انسپکٹر شہشاہ خان کو بہترین کارکردگی پر توصفیی سند اور نقد انعام دے رہے ہیں۔
انسپکٹر شہنشاہ جو کسی تعارف کا محتاج نہیں نہات شریف، عزت دار اور ایماندار آفیسر ہے۔ ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت نے آج اُن کو اپنے دفتر بلا کر اُن کی عزت افزائی کی اور اُن کو توصیفی سند کے ساتھ ساتھ نقد انعام سے بھی نوازا۔ انہوں نے پولیس سروس جوائن کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری کے ساتھ سر انجام دی۔ موصوف تھانہ شموزی میں بطور ایس ایچ اُو تعینات تھے۔ ڈی پی اُو سوات نے اُن کو بہترین کارکردگی کے تحت اج ایس ایچ اُو تھانہ مدین تعینات کرنے کا حکم جاری کیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0