in

ڈی آر سی رحیم آباد کا فریقین کی رضامندی پر صادر شدہ فیصلہ نہ ماننے پر مخالف فریق کے خلاف آیف آئی آر

ڈی آر سی رحیم آباد کا فریقین کی رضامندی پر صادر شدہ فیصلہ نہ ماننے پر مخالف فریق کے خلاف آیف آئی آر درج.

ارشد علی ولد نیک محمد سکنہ نویکلے مینگورہ نے سردار حسین سکنہ گجرگبرال حال تندوڈاگ، واجد علی ولد صنوبر سکنہ اوڈیگرام، واصف علی ولد لقمان حسین سکنہ فیصل آباد کے خلاف دفتر ڈی پی او میں درخواست دائر کی تھی. جو کہ درخواست حسب قاعدہ ڈی پی او سوات نے ڈی آر سی کو مارک کیا تھا. ڈی آر سی نے فریقین کے رضامندی اور شواہد سننے پر درخواست کنندہ کے حق میں فیصلہ کیا تھا. جو کہ اس فیصلے پر فریقین راضی ہو کر جس پر ان سب کے دستخط موجود ہے. اس کے بعد مخالف فریق نے ڈی آر سی کے فیصلے کے صادر شدہ فیصلے سے انکار کرتے ہوئے جس پر فریق اول نے دوبارہ درخواست کیا. درخواست دائر شدہ کو ڈی پی او سوات نے ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد کو مارک کرکے جو کہ مخالف مرتکب جرم پا کر مذکورین کے خلاف تھانہ رحیم آباد میں مقدمہ بجرم دفعہ جرائم 403، 406، 417، 418، 422، 506-34 درج رجسٹر کیا گیا.
جو کہ ڈی آر سی کے قیام کے بعد اور اس کے فیصلے کے خلاف مرتکب ملزمان کے خلاف پہلی بار مقدمہ رجسٹرڈ کیا گیا.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0