in

جب سیاح حضرات سوات آتے ہیں تو ان میں سے 95فیصد صرف ملم جبہ کالام یا مہوڈنڈ جھیل …

جب سیاح حضرات سوات آتے ہیں تو ان میں سے 95فیصد صرف ملم جبہ کالام یا مہوڈنڈ جھیل تک ہی جاتے ہیں،، میری سیاحت سے وابستہ بھائیوں اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ اگر واقعی آپ لوگ قدرت کے حسین نظاروں کی سیر کرانا یا کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار لازمی ان علاقوں کا رخ کریں تاکہ آپ لوگوں کو پتہ چلے واقعی سوات میں بھی کوئی خوبصورت وادی ہے جس کا نام اتروڑ ویلی ہے
#شاہی_باغ
#دیسان_میڈو
#کنڈول_لیک
#سپین_خوڑ_جھیل
#ازمس_بانڈہ
#پری_جھیل
#کاجری_جھیل
#باڈگوئی_ٹاپ
#دشت_لیلا
#پری_جھیل
#malamjabba #WildLife #mingoraswat #WinterTourism #Tourism #KhyberPakhtunkhwa #BeautifulSwat #kalamvalley #MingoraSwat #BeautifulPakistan #tourism #swatvalley #DcSwat

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0