in

عیدالفطر کی تیسرے دن سوات پولیس کے جوانان ضلع سوات کے مختلف مقامات پر رش کو کنٹرول کرنے کیلیۓ ھمہ

عیدالفطر کی تیسرے دن سوات پولیس کے جوانان ضلع سوات کے مختلف مقامات پر رش کو کنٹرول کرنے کیلیۓ ھمہ وقت روڈ پر موجود.
سیاح حضرات عیدالفطر کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلیۓ جنت نظیر وادی کا رُخ کیا ھے سیاح حضرات نے خوب لطف اندوز ھوکر واپس اپنے منزل مقصود کیطرف روانہ ھے جاتے جاتے سوات پولیس اور سوات کی عوام کی خدمات اور بہترین مہمانوازی کو بے حد سراہا
ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے سختی سے ھدایت کی ہے کہ ٹریفک کی روانی اور سیاح حضرات کیساتھ ھر قسم تعاون کو جاری رکھۓ تاکہ معزز مہمان حضرات کو کسی قسم مشکلات پیش نہ ہو. تمام سیاح حضرات کی سفر محفوظ اور اسان بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0