in

سوات پولیس نے مہمان نوازی کی ایک اور مثال قائم کرلی. جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاح جوڑے کو رات گزار

سوات پولیس نے مہمان نوازی کی ایک اور مثال قائم کرلی.
جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاح جوڑے کو رات گزارنے کےلئے تھانہ شموزی میں جگہ دی. جرمنی سے تعلق رکھنے والا جوڑے نے مہمان نوازی پر سوات پولیس کا شکریہ ادا کیا.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0