in

لوئے سر، سوات۔۔۔ زمانہ: جنوری 2022 رفاقت: اویس احمد، رضوان خان تحریر و عکاس…

❄🗻

لوئے سر، سوات۔۔۔
زمانہ: جنوری 2022
رفاقت: اویس احمد، رضوان خان
تحریر و عکاسی: خانہ بدوش اویس اور رضوان دونوں بہت اچھے دوست ہیں۔ ایک ساتھ پڑھتے ہیں۔ سیدو میڈیکل کالج میں تھرڈ ایئر کے سٹوڈنٹ ہیں۔ تحصیل کبل، ضلع سوات کے رہائشی ہیں۔ جہاں گردی اور فوٹوگرافی ان کے شوق ہیں۔
جہاں گرد ہمیشہ ہم خیال اور ہم مزاج ہوتے ہیں۔ ان کے شوق ایک ہوتے ہیں اور یہی بات انہیں ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے۔
گزشتہ دنوں اویس اور رضوان کے ساتھ اتفاقاً لوئے سر جانے کا پروگرام بنا۔ لوئے سر، وادی سوات کے شمال مغرب میں ایک سرحدی چوٹی کا نام ہے۔ اس چوٹی کی سطح سمندر سے اوسطاً بلندی 8300 فٹ ہے۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ ایک نوکدار چوٹی نہیں ہے بل کہ چار اطراف پر پھیلی ہوئی جاذب نظر چراگاہ ہے۔ اس کے چاروں اطراف کے مناظر دلکش ہیں۔ یہ… More

Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0