in

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ایس پی آپر سوات درویش خان اور ڈی ایس پی سرکل مد

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ایس پی آپر سوات درویش خان اور ڈی ایس پی سرکل مدین ساجد ممتاز خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بحرین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منیشات فروش شاروان ولد اصیل زادہ سکنہ زوڑ کلے بحرین کہ قبضہ سے چرس 1008برآمد کرلی، گرفتار منشیات فروش کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0