No Title
No Description
سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، 4کلو 195گرام آئس برآمد
بین الصوبائی منشیات سمگلرز گرفتار
تھانہ مینگورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس بیرون ملک
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ”منشیات سے پاک خیبر پختونخوا“ کے تحت سوات پولیس کا ڈی پی اُو زاہد نواز مروت کے نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرز کو گرفتار کر کے جن کے قبضے سے 4کلو195گرام آئس برآمد کرلی۔
بین الصوبائی سمگلرز کرسٹل (آئس) کو کشیدہ کاری والی رنگین… More
GIPHY App Key not set. Please check settings