in

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات زاہد نواز مروت پولیس ٹریننگ سکول سوات میں منعقدہ (پولیس اسٹیشن ریکارڈ منیجمن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات زاہد نواز مروت پولیس ٹریننگ سکول سوات میں منعقدہ (پولیس اسٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم) ٹریننگ کے شرکاء سے خطاب کر رہے۔
انہوں نے ٹریننگ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا دورجدید کا اہم تقاضہ ہے، جس سے کئی سالوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرکے تمام اہم دستاویزات کو محفوظ اور قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے گا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت نے ٹریننگ سیشن مکمل ہونے پر ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول کے ہمراہ ٹریننرز اور ٹرینیز میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کئے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0