in

ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کا روزانہ کے بنیاد پر کھلی کچہری “اوپن کورٹ” کے بعد ایک اور انوکھا اقدا

ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کا روزانہ کے بنیاد پر کھلی کچہری “اوپن کورٹ” کے بعد ایک اور انوکھا اقدام

سوات کے تمام پولیس سٹیشنز میں “مددگار” اور “کمیونٹی لائزن آفیسر تعینات”

اعلی تعلیم یافتہ پولیس جوانوں کو کمیونٹی لائزن آفیسرز اور مددگار تعینات کئے گئے. ڈی پی او سوات.

کمیونٹی لائزن آفیسر تھانے میں آنے والے سائیلین کے خدمت کے لئے تعینات کیے گئے ہیں تاکہ ان کے مسئلہ/مسائل کو فوری طور پر متعلقہ آفیسر تک پہنچا کر بروقت حل کیا جائے.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0