in

مورخہ:01-11-2021 سوات غالیگے پولیس کی بروقت کارروائی، قتل میں ملوث تین ملزمان ڈیڑھ گھنٹے میں آلہ قت

مورخہ:01-11-2021

سوات غالیگے پولیس کی بروقت کارروائی، قتل میں ملوث تین ملزمان ڈیڑھ گھنٹے میں آلہ قتل سمیت گرفتار

تفصیلات کے مطابق: پارڑئی بازار میں چھولے فروش کے دکان میں مقتول برکت شاہ ولد منشی بعمر 45/46سال ناشتہ کرنے میں مصروف تھا کہ اس دوران ملزمان نے برکت شاہ ولد منشی پر فائرنگ کی اور جائے وقوعہ سے فرار ہوئے، فائرنگ سے برکت شاہ شدید زخمی ہوا جس کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔
واقع کا اطلاع ملتی ہی ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ ساجد ممتاز ہمرا ہ ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے زاہد شاہ خان و دیگر پولیس جوانان جائے وقوعہ پر پہنچ کر فوری طور پر ملزمان کا پیچھا شروع کیا، ڈیڑھ گھنٹے مسلسل پیچھا کرنے کے بعد نہایت حکمت عملی سے وقوعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0