in

این سی او سی ،صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کو یقینی بنانے کیلئےضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضل

این سی او سی ،صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کو یقینی بنانے کیلئےضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع بھر میں کرونا ویکسینیشن/ ایس او پیز پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ۔

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے این سی او سی کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت کاروباری مراکز میں عملہ و گاہک اور سکولوں و پبلک ٹروانسپورٹ میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے حوالے سے چیکینگ کی۔

ضلع بھر میں مختلف بس اڈوں، پبلک ٹرانسپورٹ ،میگا مارٹس و شاپنگ مالز سمیت دیگر کاروباری مراکز کا دورہ کر رہے ہیں کاروباری مراکزاورہوٹل /ریسٹورانٹ انتظامیہ، بس اڈوں، پبلک ٹرانسپورٹ ۔اورشہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ نے ویکسینیشن نہیں کروائی تو جلد از جلد اپنے قریبی ویکسینیشن سینٹر جا کر اپنی ویکسینیشن کروائیں۔ کاروباری مراکز میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سروسز کی فراہمی نہ کی جائے بصورت دیگر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#PMRUKP #COVID #SOPs #dcswa






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0