in

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کا شموزی چیک پوسٹ کا دورہ، دورے کے دوران ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ ساجد مم

ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کا شموزی چیک پوسٹ کا دورہ، دورے کے دوران ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ ساجد ممتاز، ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے زاہد شاہ خان بھی موجودتھے۔
ڈی پی اُو سوات نے سیکورٹی کا جائزہ لیا اور ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ کو سیکورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کئے۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0