in

ضلعی انتظامیہ سوات پیٹرول پمپس کا معائنہ

ضلعی انتظامیہ سوات پیٹرول پمپس کا معائنہ

سوات: ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ حکومت کی مقررہ گیج چیک کیااور سختی س ہدایت جاری کئیے کہ گیج/پیمائش کی کمی کی صورت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسکے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر کبل نے بی ایچ یو لنگڑ، کا بھی معائنہ کیااور او پی ڈی کا بھی دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری رجسٹر بھی چیک کی.

اسسٹنٹ کمشنر کبل نے تمام ہیلتھ یونٹس کے رپورٹس ڈپٹی کمشنر سوات کو متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کے لیے ارسال کیئے.






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0