in

فوڈاتھارٹی سوات ٹیم کی خوراک سے وابستہ افراد کیلیے فوڈسیفٹی لیول 1 ٹریننگ کا انعقاد۔

فوڈاتھارٹی سوات ٹیم کی خوراک سے وابستہ افراد کیلیے فوڈسیفٹی لیول 1 ٹریننگ کا انعقاد۔
ڈپٹی ڈایریکٹر ملاکنڈ ڈیویژن اسد قاسم کے زیرنگرانی انسپکشنز کیساتھ ساتھ خورک سے وابستہ افراد کی تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
تحصیل کبل میں سردریاب ریسٹورنٹ اور تحصیل بابوزئی میں جی قربان ریسٹورنٹ کے فوڈہینڈلرز کو محفوظ، صاف اور حفضان صحت کے اصولوں کے تحت خوراک کی تیاری اور عمل کو یقینی بنانے کیلیے فوڈسیفٹی لیول ٹریننگ دی گئ۔ ٹریننگ کے آخر میں تمام شرکاء میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے گئے۔
ڈپٹی ڈایریکٹر اسد قاسم کے مطابق فوڈاتھارٹی کی ٹیمز روزانہ کی بنیاد پر انسپکشنز میں مصروف عمل ہیں۔ ساتھ میں آگاہی اور تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عوام کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈاتھارٹی کی ضلعی آفس 0946721071 پر رابطہ کریں۔






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Abid AliCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0