in

جھیل مشروم اور جھیل بالے کا سفر،،، شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔ شاہی باغ میں کجری …

جھیل مشروم اور جھیل بالے کا سفر،،،
شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔

شاہی باغ میں کجری کی تین جھیلوں کے علاوہ دو اور جھیلیں ہیں۔ بالے کے نام سے جو جھیل ہے، اس کا راستہ سہل ہے۔ ندی کا پانی جدھر سے آرہا ہے، اس کا تعاقب کریں۔ چھوٹے بڑے پتھروں کو پھلانگتے جائیں، شفاف پانیوں کا مزا لیں، آبشاروں کو گنتے جائیں اور پہاڑی چوٹیوں کو دیکھتے جائیں۔ جھیل خود بخود آپ کا راستہ کاٹے گی۔ بالے نام کی یہ جھیل کچھ خاص نہیں تھی۔ البتہ مشروم کے نام سے جو جھیل ہے، اس کی بات ہی کچھ اور ہے۔ جھیل بڑی ہے، بلندی پر ہے، راستہ پرخطر ہے اور آس پاس کے نظارے خوب تر ہیں۔
دو دن کجری کی تین جھیلوں میں گزار کر ہم نے مشروم جھیل کی طرف جانے کا ارادہ کر لیا۔ کیمپ سائیٹ سے علی الصباح ہم مشروم جھیل کے لیے روانہ ہوئے۔ ندی کے پانیوں کا تعاقب… More






Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Shah JeeCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0