in

**ڈپٹی کمشنر سوات **

**ڈپٹی کمشنر سوات **
مورخہ23ستمبر 2021
***پشہ ورانہ گداگروں کے خلاف آپریشن***

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کے ہدایات کے مطابق سوات کو پشہ ورانہ گداگروں سے پاک کرنے کے لیے ایدیشنل اسسٹنٹ کمشنرII اصغر سورانی کی نگرانی میں کارروائی کی.

محکمہ سوشل ویلفیئر، سوات کے نمائندے غنی الرحمن اور ان کے سٹاف نے اسسٹنٹ کمشنر اصغر سورانی کی نگرانی میں تحصیل بابوزئی کے مختلف علاقوں میں پشہ ورانہ گداگروں کے خلاف کارروائی کی.

اس کارروائی میں کل 9 گداگروں کو گرفتار کرکے تھانہ مینگورہ منتقل کر دیا گیا






Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0