in

تاریخ13-09-2021 فون نمبر:0946.9240393 ای میل:dposwat@gmail.com سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر اور

تاریخ13-09-2021
فون نمبر:0946.9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار، 21475 گرام چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق: صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا نیٹ ٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری۔ جاری کریک ڈاون کے دوران سٹی پولیس نے ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے منشیات سمگلرز احمد زیب ولد معمبر سکنہ الپورئی شنگلہ حال شاہد آباد ، محمد یوسف ولد فضل جلال سکنہ اورکزئی ایجنسی ، محمد جمیل ولد آمین اللہ خان سکنہ فیروخیل اورکزئی ایجنسی کو گرفتارکر کے جس کے قبضے سے مجموعی طور پر 21475 گرام چرس برآمد کیے، جس پر مقدمہ علت نمبر 1321 جرم 9-DKCNSA اور علت نمبر 1327 جرم 2019 9-DKCNSA رجسٹر ہو کر ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالہ کیا۔
ترجمان سوات پولیس



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Aurang Zeb Jaan BazCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

24 Comments

Loading…

0