in

انسپکٹر جنرل آف پولیس معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ” منشیات سے پاک خیبر پختونخوا” کے تحت سوات

انسپکٹر جنرل آف پولیس معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ” منشیات سے پاک خیبر پختونخوا” کے تحت سوات پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری.
ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد آیاز خان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروش گرفتار کئے.
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 1932 گرام چرس برامد کرلی.
گرفتار منشیات فروشوں میں عصمت علی، روزی خان، امجد علی، عمر غنی شامل ہیں.





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0