in

جعلی خبریں پھیلانے والے سوات پر رحم کریں۔ بریکوٹ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہکاروں نے پشاور

جعلی خبریں پھیلانے والے سوات پر رحم کریں۔

بریکوٹ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہکاروں نے پشاور سے آئے ہوئے ٹیم کے ہمراہ ایڈورٹائزنگ ٹیکس اکھٹے کر رہے تھے، اسی وقت ایک ٹرک والے اور ٹیکس کلکٹنگ ٹیم کی درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی. جس پر طارق زین نامی شخص جس کا پتہ ہی نہیں صحافت سے وابستہ ہے یا نہیں البتہ واٹس آیپ میں موجود نیوز گروپس میں موجود ہیں، کسی نامعلوم دہشت گردوں کے ایماء پر ریاست پاکستان بالخصوص سوات میں ٹورزم کو ناکام بنانے کی سازش مجرمانہ کی ہیں. مذکورہ شخص نے مختلف نیوز گروپس میں میسج شئیر کرکے پاکستان کے اندر سوات میں خوف پھیلانے کی کوشش کی ہیں اور دہشت گردی کا نام دیا گیا. خوف پھیلانا تعزیرات پاکستان کے تحت اور انٹی ٹیرارزم ایکٹ کے تحت جرم ہیں. جس کے خلاف باقاعدہ کاروائی کی جائیگی.
لہذا تمام لوگوں سے گزارش ہیں خدارا خوف نہ پھیلائیں اور بغیر تصدیق کے خبریں پھیلانے سے گریز کریں.

تھانہ غالیگے میں جعلی خبر پھیلانے والے طاریق زین کے خلاف جرم 120B، 177 کے تحت ایف آئی ار درج۔
ترجمان سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0