ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے رات گئے آپر سوات کا دورہ کیا.
چارباغ، خوازہ خیلہ، مٹہ، کالاکوٹ چیک پوائنٹس کا معائنہ کیا.
دورے کے دوران ڈی ایس پی مٹہ حبیب اللہ خان، ایس ایچ او تھانہ کالاکوٹ طارق خان بھی موجود تھے.
ڈی پی او سوات نے چیک پوسٹ ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو سیکورٹی کے حوالے سے ہدایت جاری کیے.
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings