in

5اگست 2021 سوات میں تعلیمی بورڈ سیدوشریف نے محکمہ جنگلات اور سول ڈیفنس کے تعاون سے شجری کاری مہم کا

5اگست 2021
سوات میں تعلیمی بورڈ سیدوشریف نے محکمہ جنگلات اور سول ڈیفنس کے تعاون سے شجری کاری مہم کا آغاز کردیا۔سوات بورڈ اب امتحانات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں شجری کاری کراکر زیادہ پودے لگانے والے طلباء کو انعامات دے گا۔اس سلسلے میں سوات بورڈ میں شجری کاری مہم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سیدنبی شاہ اور ڈی ایف اووسیم خان نے پودے لگاکر مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کنٹرولر امتحانات عمرحسین اور سول ڈیفنس کے سربارہ محمدالیاس بھی موجود تھے۔مہم کے دوران بورڈ اہلکاروں ا ور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے پودے لگائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر سید نبی شاہ نے کہاکہ سوات بورڈ کے احاطے میں 5ہزار پود ے لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ سوات بورڈ اب بچوں سے امتحانات کے ساتھ ساتھ پودے لگانے میں بھی مقابلہ کرائے گا اور انہیں ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔ڈی ایف او سوات وسیم خان نے کہاکہ مون سون شجری کاری مہم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور اب مہم کے دوران سوات ڈویژن میں 3لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Hameed KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

31 Comments

  1. Zmng mulk k da cha sa Kar y hgha n Kae aw nor karonu k gwate wahi…poraaa forest department s dpara dy?? They should implement laws, plant trees constantly,protect forests , control timber mafia in my opinion even a person who owns the property should also have to take permission if he wants to cut down a tree..

Loading…

0