in

ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کے احکامات پر ضلع سوات کے تمام پولیس سٹیشن کو سٹیشنری مہیا کی گئی

ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کے احکامات پر ضلع سوات کے تمام پولیس سٹیشن کو سٹیشنری مہیا کی گئی
ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ حسن، ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان نے محرر سٹاف کو سٹیشنری حوالہ کیا

تفصیلات کے مطابق: پولیس سٹیشن کو روزانہ کے بنیاد پر دفتری کام کے لئے سٹیشنری کی بہت ضرورت ہوتی ہے، جس کے لئے ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے اکاونٹ آفیسردفتر ڈی پی اُو ایوب خان، سٹیشنری کلرک ندیم کو ضلع سوات کے تمام تھانہ جات کے لئے سٹیشنری مہیا کرنے کا حکم دیا، جس پر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے اکاونٹ آفیسر دفتر ڈی پی اُو ایوب خان نے سٹیشنری خریدکر جس میں پرنٹر کاغذ، فوٹوسٹیٹ کاغذ، سادہ رم، کاربن پیپر، بال پوائنٹ، رجسٹرز، پنسلز، سٹیپلرز و دیگر سامان دفتر ڈی پی اُو آفس لایا گیا۔جس کو بعد میں بدست ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن، ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان نے اکاونٹ آفیسر ایوب خان کے ہمراہ ضلع سوات پولیس سٹیشن کے محررران میں تقسیم کئے گئے۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0