in

Live Khuli Kachehri (Telephone Calls)

Live Khuli Kachehri (Telephone Calls)




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Amir KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

31 Comments

  1. DC swat Mr, Junaid Khan sab
    I saluted 👍👍👍

    گزارش ہے کہ لنڈیکس مینگورہ میں محکمہ سوئی گیس والوں نے کدائ کرکے ہر گلی کوچے میں قبرستان بنائے گئے ہیں۔
    اس مسلہ پر غور کریں۔
    شکریہ 👍👍👍

  2. السلام علیکم سر !
    میرا نام نورنبی ہے ،میں خوازہ خیلہ کا رہائشی ہوں ،میں احساس پروگرام میں ایک ایجنٹ ہوں ،2013 سے اس کام سے منسلک ہوں ،یہ پروجیکٹ پہلے UBL بینک کیساتھ تھا اس وقت بڑی آسانی سے ہم پیسے دیتے تھے ،کیونکہ ڈائریکٹ ہمارے اکاؤنٹ میں پیسے آجاتے تھے ،اب یہ پروجیکٹ الفلاح بینک نے لیا ہے جو کہ انتہائی ناقص سسٹم ہے ،الفلاح بینک نے اپنے اپنے فرنچائزی رکھے ہیں ،ہمارے سوات میں یہ پروجیکٹ ریاض نامی شخص ہے جو کہ ٹیلی نار فرنچائز خوازہ خیلہ کا مالک ہے ،اس نے غیر قانونی طور پر ایجنٹس سے کسی سے دو لاکھ کسی سے ایک لاکھ روپے لے کر ڈیوائس دیئے ہیں ،ایجنٹس پیسے وصول کرکے فرنچائزی کے اکاؤنٹ میں بھیجتے ہیں ،وہ ہمیں کیش دیتا ہے ،

    پچھلے دسمبر 2019 والے ٹرانچ جو کہ 9000 کی تھی ،اس میں اندهیر نگری تھی ،فرنچائزی کے جانب سے ہمیں یہ کہا گیا کہ آپ بینیفشری سے پیسے وصول کرکے ہمیں بتائیں کہ آپ نے کتنے وصول کر لیے ہیں !

    ہم ہر شام کو فرنچائزی کو رپورٹ دیتے تھے ،کہ آج اتنے پیسے ہم نے وصول کر لیے ہیں ،اگلے شام کو ہمیں تھوڑے بہت پیسے ملتے تھے ،ٹرانچ کے آخر میں ہم نے حساب کتاب لگایا تو ہر ایجنٹ کا نقصان تھا کسی کے دو لاکھ کسی کے 1 لاکھ روپے غائب تھے ،ہم نے احتجاجا کام بند کر کے فرنچائزی سے پوچھ گچھ کی تو صاحب نے بتایا کہ کل پرسوں تک آپ کو آپ کے پیسے ملیں گے ،(میرے بھی ان میں ایک لاکھ اسی ہزار غائب ہوگئے ہیں)،بینک سے پوچھا تو کہا گیا کہ آپ کے پیسے ہمارے پاس نہیں ہیں ہم نے فرنچائزی کو دیے ہیں ۔۔

    خیر آج تک ان پیسوں کا پتہ نہیں چلا ،ہم نے پریس کانفرنس بھی کی تو ہمیں دهمكايا گیا کہ آپ سے ڈیوائس واپس کیا جائے گا ،

    اس کے بعد احساس پروگرام کا ایمرجنسی کیش جو کہ 12000 پر مشتمل تھا ،اس ٹرانچ میں بھی گهپلا کیا گیا ،میں نے بذات خود فرنچائزی کو 8904000 بھیجے تھے ،جب حساب کتاب کے لیے بیٹھے تو کہا گیا کہ نہ آپ کے پیسے میرے پاس ہیں اور نہ میرے آپ کے پاس بچتے ہیں ،کتاب کھولا گیا تو اس میں برخوردار نے 10 ،10 لاکھ extra لکھ کر حساب کتاب کلئیر کر گیا ہے ،جبکہ میں نے اپنا کتاب کھولا تو اس میں ایک بار بھی میں نے 10 لاکھ نہیں لیے تھے ،اور جو 15 لاکھ میں نے لیے تھے اسے صاحب نے قصدا نہیں لکھا ہے تاکہ معاملہ ختم ہو جائے!!

    ان پیسوں میں اس نے مجھے 8389000 دے کر کہا کہ آپ کے اور کوئی پیسے نہیں ہیں ،حالانكہ میرے پاس کمپیوٹرائز ثبوت ہیں ،خیر اسے( ڈی آر سی) بلایا گیا تو اس نے کہا میں ڈی آر سی کو مانتا نہیں ہوں ،4 مہینے بعد اس نے خود سے جرگہ بلا کر جرگے نے یہ فیصلہ دیا کہ بس آپ ریاض صاحب سے پیسے مت مانگیں ،اسی پر دعائے خیر کی اور کہا گیا کہ ریاض مجھے ڈیوائس کی سیکیورٹی جو کہ 2 لاکھ ہیں وہ دیگا،اور لون جو کہ 15290 ہیں وہ paid كریگا ،آج آٹھواں مہینہ چل رہا ہے ابھی تک لون pay نہیں کیا جس کے وجہ سے میرے بینک اکاؤنٹس اسٹیٹ بینک سے بند کر دیے گئے ہیں ، ڈی پی او سے درخواست لے کر تھانے میں دیا تو پتہ چلا کہ صاحب اتنا بااثر ہے کہ الٹا مجھ سے 107 ضمانت لیا گیا کہ کہی آپ صاحب کو نقصان نہ پہنچا دیں ،
    اب میرے پاس آپ آخری آپشن ہیں !!

    خدارا اس بندے کے خلاف ایکشن لیں ،🙏🏽🙏🏽

  3. DC swat Mr, Junaid Khan sab
    I saluted 👍👍👍
    لنڈیکس مینگورہ میں دوبارہ رکاوٹیں (جمپ) بننا شروع ہوگئے ہیں۔
    اور روڈ پر واقع تجاویزات آپریشن ضروری ہے۔ شکریہ 👏👏👏

  4. اج دریائے سوات فضاگٹ جانے کا اتفاق ہوا ۔وہاں کے زمینی حالات دیکھ کر حیران ہوا کہ ساری تجاویزات کو ہٹادی گئی تھی۔ اج پہلے بار دریائے سوات کے کنارے جاکر انجوائے کیا۔ ان مافیہ نے دریائے سوات تک رسائی ناممکن بنادیا تھا۔ ہم اپ کو شکریہ کے ساتھ سلیوٹ بھی پیش کرتے ہیں۔ زندہ باد

Loading…

0