in

مورخہ:07-06-2021 مینگورہ پولیس کی کاروائی7839گرام چرس، 6عدد پستول برآمد تفصیلات کے مطابق: ضلعی پو

مورخہ:07-06-2021

مینگورہ پولیس کی کاروائی7839گرام چرس، 6عدد پستول برآمد
تفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصراور منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایس ڈی پی اُو سٹی سرکل پیر سید خان کے نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ اختر ایوب اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے تین منشیات سمگلران گرفتار کئے، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر7839گرام چرس برآمد کر لی، گرفتار منشیات سمگلرز میں تاج اللہ ولد زردالو گل ساکن افغانستان حال پتنگ چوک پشاور، معتبر خان ولد خان گل ساکن گلی باغ اسبنڑ ادینزی ضلع دیر لوئر، ارشد علی ولد شیر علی ساکن محلہ پانڑ مینگورہ شامل ہیں، جبکہ دوسری کاروائی میں ملزم اکبر خان ولد محمود ساکن تورتم سنگوٹہ کے قبضے سے 4عدد پستول 30بور، 2عدد پستول 9mmبرآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ مینگورہ میں منشیات ایکٹ اور غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے تحت مختلف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے۔

ترجمان سوات پولیس

May be an image of 4 people and text

Written by Swat Valley

What do you think?

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0

    سکون قلب۔۔ کس کو ابھی تک اس جگہ کی دیدار نصیب نہیں ہوئی؟ کون ہے جس کے ساتھ

    #swatvalleypk © Trekking Swat Valley In the scorching heat let us revive the other …