in

خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے سلیپرزسے بھری ڈاٹس پکڑلی تفصیلات کے مطابق: ضلعی

خوازہ خیلہ پولیس نے ٹمبر سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے سلیپرزسے بھری ڈاٹس پکڑلی
تفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کے احکامات پر ٹمبر مافیا کے خلاف جاری آپریشن میں ایس پی آپر سوات درویش خان، ڈی ایس پی اعجاز خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ خوازہ خیلہ عمر رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ڈاٹسن سے غیر قانونی سلیپر برآمد کرکے ڈاٹسن کو تھانہ خوازہ خیلہ پہنچایا گیا، گرفتار ملزم کو مزید کاروائی کے لئے محکہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا

May be an image of text

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0

    ګل شھزادہ عرف لالا صاحب برہ باماخیلہ صوبیدار والی سوات بشکریه : مصباح خان

    Deputy Commissioner Swat, profile picture

    خیبر پختونخوا کے شہریوں کا قومی شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ ہے۔ کسی دوسرے کارڈ کی ضرورت نہیں ۔