in

مدین رانزڑہ پل چیک پوسٹ پر آج سوات لیویز اور پولیس اہلکاروں نے سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو واپس بھیجا۔

مدین رانزڑہ پل چیک پوسٹ پر آج سوات لیویز اور پولیس اہلکاروں نے سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو واپس بھیجا۔
یاد رہے کہ تمام سیاحتی مقامات بشمول سوات میں 8 تا 16 مئی سیاح حضرات کے داخلہ پر پابندی ہے لہذا سوات کالام،بحرین،مدین،مالم جبہ اور دیگر علاقوں کے آنے کی کوشش نہ کریں لاک ڈاون کے باعث ہوٹل سرائے اور ریسٹ ہاوسز، پبلک پارکس بھی بند رہیں گے۔ سیاحتی مقامات کو جانے والے راستے بند کردیے گئے ہیں م۔لہٰذاسیاح حضرات سے گزارش کی جاتی ہے ان ایام میں سفر بغرض سیاحت سے گریز کریں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0

    د ریاست سوات جمعدار بادشاه خان حقداد خیل منګلور بشکریه وقار خان

    پٹھان کیوٹ بےبی ایک خوبصورت جملہ ان پیارے بچوں کے لیے