in

موٹرسائیکل،ون ویلنگ / دفعہ 144/ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سےاعلامیہ جاری

موٹرسائیکل،ون ویلنگ / دفعہ 144/ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سےاعلامیہ جاری

گزشتہ سال موٹرسائیکل کی ون ویلنگ،ضلع سوات میں نوجوانوں میں موٹرسائیکل پر پیلئن رائڈنگ/ون ویلنگ/اوور سپیڈنگ کے کرتب دیکھانے کا رجحان خطرناک صورت اختیار کررہا ہے جس کی وجہ سے جابجا حادث روزمرہ کا معمول بن گئے ہیں اور اس ضمن میں مسلسل شکایات آرہی ہیں۔

نوجوانوں میں اس پر خطر رجحان کو کم کرنے، اس کی وجہ سے لڑائی جھگڑوں کی روک تھام و سوات کے شہریوں کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں آج سے 30 دن کے لئے موٹر سائیکل کو پیلئن رائڈنگ/ون ویلنگ/اوور سپیڈنگ کے کرتب کے استمال پر پابندی لگائی جاتی ہے۔

ٹریفک کے بہاؤ کو رواں دواں رکھنے اور ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے اسپیشل پلان تیار کیاگیا،عید کے شب موٹرسائیکل پر کم سن بچے ون ویلنگ اور سیلنسر سے آواز نکالنے والوں کے خلاف ورزی پر سیکشن 188 پی پی سی کے تحت سخت قانونی کاروائی کرکے جیل بھیج دیا جائے گا۔

No photo description available.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0

    Laiqat Ali KhawryWalokas banjeer swat

    Happy New Year-2021