ضلع سوات میں پانچ روزہ پولیو کمپین پول پروف سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شروع ہوگئی ہیں، ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پھیلائے جار ہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں پولیو کمپین کے 1763ٹیموں اور 385ایریا انچارج، 24ڈسٹرکٹ مانیٹر، 05ایکسٹرنل منیٹرز کے…
More
Comments
Loading…