کورونا وائرس سے متعلق حکومت کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے سلسلے میں صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنرسوات کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے سکولوں، بی ایچ یوز، میگامارٹس، دکانوں، پلازوں، شادی ہالوں اور مختلف بازاروں میں مختلف مکاتب فِکر کے لوگوں کو کرونا وباء سے بچاوٴ کیئے جاری کردہ…
More
Comments
Loading…