سوات پولیس نے قماربازی کی محفل اُلٹ ڈالی،9افراد گرفتار، 1,58,000 پاکستانی کرنسی برآمد
تھانہ مینگورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مینا بازار مینگورہ میں کرایہ کے مکان سے جوا کھیلنے والے 9افرادگرفتار کر لئے
تفصیلات کے مطابق:۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کے خصوصی احکامات پر نوجوان…
More
Comments
Loading…