انسدادِ پولیو جائزہ اجلاس، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے انتظامی امور کا جائزہ لیا، مہم 29 مارچ سے شروع ہوگی
سوات: ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو اجلاس ڈی سی آفس سیدو شریف میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حامد علی، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے علاوہ ڈی ایچ اوسوات…
More
Comments
Loading…