اطلاع برائے پولیس کانسٹیبلان ضلع سوات و ایف آر پی ضلع سوات۔
بی ون ورکشاپ کے لئے مورخہ 24-02-2021 بوقت 09:00 بجے جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ورکشاپ ہوگی۔
جبکہ تحریری امتحان مورخہ 26-02-2021 کو جاوید اقبال شہید پولیس لائن میں ہوگی۔ شکریہ
Here you'll find all collections you've created before.
Comments
Loading…