سوات پولیس کا کانجو ٹاون شپ میں پولیس جوانوں کے لئے “ہیوی ویپن کورس” کا انعقاد، ہیوی ویپن کورس میں پولیس جوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین پولیس اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔ کورس کے دوران پولیس جوانوں کو ایس ایم جی، سنائیپر اور دوسرے ہھتیاروں کے استعمال سیکھائی جارہی ہے۔
in Swat Police
Comments
Loading…