in

Photo & Write up – خانہ بدوش (اس مختصر سی تحریر کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے…

Photo & Write up – خانہ بدوش
(اس مختصر سی تحریر کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے۔ اگر پھر بھی کسی کو اس سے تکلیف پہنچتی ہے تو پیشگی معذرت کرتا ہوں۔)

یہ جنگل اوشو فارسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اہلِ کالام کا تقاضا تھا، اس جنگل کا اصل نام میدانی جنگل ہے اور اوشو، مہوڈنڈ جاتے ہوئے اس جنگل سے کئی کلومیٹر آگے ایک گاؤں کا نام ہے۔ لہذا جنگل کے اصل نام "میدانی جنگل" کو تبدیل کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔
"اوشو فارسٹ" اس نام میں عجیب سی کشش پائی جاتی ہے۔ عجیب سحرزدہ کردینے والی خوش بو اس نام سے اٹھتی ہے۔ یہ جنگل بذاتِ خود ایک حیرت کدہ ہے۔ جو بھی یہاں جاتا ہے، محصور ہوجاتا ہے۔
بہر حال اہلِ کالام کو اِس نام سے اگر کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو آج سے اسے میدانی جنگل ہی کہا اور لکھا جائے کیوں کہ زمکہ ھم زمونگ دے، آسمان ھم زمونگ دے اور جنگل بھی 😅😅

The famous Kalam Jungle.. Ushu forest or Medani jungle…
Kalam Swat KPK
DOP: 11 March 2020


Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Ashar KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0