in

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کے ہدایت پر سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر می

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کے ہدایت پر سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے۔
ایس ڈی پی اُو مدین، ایس ایچ اُو مدین، ایس اُو بحرین، ایس ایچ اُو کالام اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس کے جوانوں نے شدید بارش اور برفباری کے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں حصہ لیا۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Irfan KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

13 Comments

Loading…

0