سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔
صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح سوات بھر کے تحصیلوں میں بھی کسان مارکیٹوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ان فروٹ و سبزی منڈیوں کا افتتاح آج ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے خودمختلف تحصیلوں میں کیا۔کسان دوست مارکیٹ سے کسانوں کو بہت بڑا فائدہ ہو گا۔ جہاں کسانوں کو اپنی فصل کی پیداوار اچھی قیمت پر بیچنے کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑتی تھی اب یہ کسان فصل آسانی سے اچھی قیمت پر بیچیں گے کیونکہ انہیں پیداوار بیچنے کی کوئی فیس ادانہیں کرنی پڑے گی۔ مزید یہ کہ عوام بھی اب براہ راست کسان دوست سبزی منڈی سے سستے داموں سبزی و فروٹ کی خریداری کر سکیں گے۔
in Swat Police
سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔
Comments
Leave a Reply to Zameer AlamCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
18 Comments
Loading…
0
Bahtareen kaaam ❤
سوات یونیورسٹی کی عمارت سات سال میں تعمیر نہ ہوسکی…. مین گیٹ تعمیر ہوا تو انتظامیہ نے سبزی منڈی سجالی..
سمجھ نہیں آئ، قیمت اچھی ہوگی یا ہونگے سستے دام؟؟
Thakhtaband me mandi ka eftitah karo sarkar
سوات میں کیلے کی پیداور کب سے شروع ہوئی ہے?
Es ka matlb ye hai ke swat university se degree lo aur bahir sabzi farokht krna shuru karo 👍
Zabar 10
welcome and most welcome
یہ سوات کے لوگوں کے ساتھ مذاق ھیں۔3 دن بعد اسکے حالت دیکھوں۔اس جگہ میں لوگوں کو کتے بھی نہیں ملینگے۔ انسان تو چھوڑو
Mashallah
Good step
Shame for the act…
Its the front door of swat university,
Don’t u have any other place??
Appreciated 👍👍👍👍
Great job sir
ڈپٹی کمشنر سوات سے درخواست کی جاتی ہیں کہ سوات سے روزانہ ٹماٹر کہ بےشمار ٹرک پنجاب جاتے ہیں. جسکے وجہ سے سوات میں ٹماٹر مہنگے ہیں لہذا اسکا روک تھا م کی جاے.
Great….
اچھی بات ہے لیکن پہلے ان کیلئے موزوں اور مستقیل بنیادوں پر جگہوں کا انتظام کیا جانا چاہیے
Great and also appreciate to those who took picture so nice pictures