in

سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔

سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔
صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح سوات بھر کے تحصیلوں میں بھی کسان مارکیٹوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ان فروٹ و سبزی منڈیوں کا افتتاح آج ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے خودمختلف تحصیلوں میں کیا۔کسان دوست مارکیٹ سے کسانوں کو بہت بڑا فائدہ ہو گا۔ جہاں کسانوں کو اپنی فصل کی پیداوار اچھی قیمت پر بیچنے کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑتی تھی اب یہ کسان فصل آسانی سے اچھی قیمت پر بیچیں گے کیونکہ انہیں پیداوار بیچنے کی کوئی فیس ادانہیں کرنی پڑے گی۔ مزید یہ کہ عوام بھی اب براہ راست کسان دوست سبزی منڈی سے سستے داموں سبزی و فروٹ کی خریداری کر سکیں گے۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Zafar AliCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

18 Comments

  1. ڈپٹی کمشنر سوات سے درخواست کی جاتی ہیں کہ سوات سے روزانہ ٹماٹر کہ بےشمار ٹرک پنجاب جاتے ہیں. جسکے وجہ سے سوات میں ٹماٹر مہنگے ہیں لہذا اسکا روک تھا م کی جاے.

Loading…

0