in

Gabina Jaba Swat Pakistan Vlog | Pure Magnificence Of Swat Valley Gabin Jaba | Lovely Place in Swat


Gabin Jaba Matta Swat Pakistan | Pure Magnificence Of Swat Valley Gabina Jaba | Lovely Place in Swat | Gabeena Jaba vlog
#Swat
#Gabin_jaba
#Abdullah_Official

About This Video:

گبینہ جبہ (Gabina Jaba)
مینگورہ شہر سے تقریباً 65 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع یہ علاقہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ “لالکو” میں واقع یہ مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور اس عید پر یہاں ہزاروں کی تعداد میں سیاح پہنچے ہیں۔
گبینہ جبہ کی طرف سفر کے دوران پورے رستے میں آپ کو انتہائی خوبصورت نظارے ملنے کو ملینگے اور جگہ جگہ سیاح فوٹوگرافی کرتے ہوئے نظر آئینگے۔ ہر ایک نظارہ اتنا خوبصورت ہے کہ دیکھنے کے بعد کہیں اور جانے کو دل نہیں کرتا۔
گبینہ جبہ پہنچنے کیلئے تقریباً سوا گھنٹہ کی ہائیکنگ کرنا پڑتی ہے جو کہ ہائیکنگ سے نابلد افراد کیلئے کافی مشکل ہے تاہم اوپر پہنچنے پر جو نظارے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں وہ آپ کی ساری تھکن دور کردیتے ہیں۔
گبینہ جبہ میں ہر طرف ہریالی اور جنگل ہیں جبکہ قریبی پہاڑوں کی چوٹیاں برف سے ڈھکی رہتی ہیں۔
یہاں پر ایک مقامی شخص نے آنے والے سیاحوں کی سہولت کیلئے ایک کیمپنگ سائٹ بنایا ہوا ہے اور آنے والے سیاحوں کو انتہائی مناسب قیمت پر رہائش کیلے خیمے اور خوراک فراہم کرتا ہے۔

===============================
This Video is Associated With The Following Matters
gabin jabba swat map, matta, Matta swat, matta swat images, mingawara swat, Mingora, swat Pakistan, kalam swat, swat valley Mingora, swat valley movies, swat matta, swat mingawara, swat gabina jaba, Pakistan, Khyber pukhtun khwa, kpk, gabina jaba, lovely place in Pakistan, tour, tour to swat, lovely locations in swat, swat khobsorat nizaray, Pakistan pure magnificence, swat pure magnificence, Abdullah official
gabin jabba, gabeena jabba, swat valley, Pakistan swat, Lalkoo Jabba, gabina jaba swat, sakhra swat, gabin jabba street, medows, swat, Swat Valley Pakistan, mingora pakistan, Swat Valley, Swat Pakistan, Mingora to Bahrain, Swat Kalam, Swat Malam Jaba, Swat Fiza Ghat, Marghazar white palace, Highway journey to swat, street journey to naran, Muskan swat, pakistan information, Lovely Buner District Pakistan, poshton women vacationer in malam jaba swat
tourism swat valley

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to APPS MARTCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0