in

سوات میں اقلیتی برادری کے لیے خصو صی کھلی کچہری کا انعقاد ۔

سوات میں اقلیتی برادری کے لیے خصو صی کھلی کچہری کا انعقاد ۔
سوات کی تاریخ میں پہلی بار اقلیتی برادریوں کے لیے مینگورہ شہرکے گُردوارہ میں کھلی کچہری منعقد کی گئی، جس میں انتظامیہ اور ضلعی افسران موجود تھے ۔
اقلیتی برادران نے اپنے کئی اجتماعی مسائل سے ضلعی انتظامیہ کوآگاہ کیا۔
ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے ان کے مسائل غور سے سنے اور مطلقہ افسران کو موقع پر ان کے دادرسی کے احکامات جاری کیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جس طرح ہم ضلع سوات کے دوسرے شہریوں کے مسائل سنتے ہیں ، اسی طرح اقلیتی برادری بھی ہمارے باعزت شہری ہیں اور ان کے مسائل کے بہتر حل کو یقینی بنا یا جائےگا ۔
اقلیتی برادری سے کو باور کرایا گیا کہ ہمارے آفس کے دروازے اُن کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے ۔ اس لیے وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے رجوع کرسکتے ہیں ۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Jabbar ShahCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

27 Comments

Loading…

0