سوات یونیورسٹی میں حالیہ واقعات پر ڈپٹی کمشنرسوات کا سخت ردعمل۔

سوات یونیورسٹی میں حالیہ واقعات پر ڈپٹی کمشنرسوات کا سخت ردعمل۔

وزیر اعلٰی خیبر پختونخواجناب محمود خان کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات یونیورسٹی میں حالیہ رونُما ہونے والے واقعات کا سختی سے نوٹس لے لیا، اس سلسلے میں کل بروزِ جمعرات یونیورسٹی کے رجسٹرار اور دوسرے متعلقہ حکام کو اپنے دفتر طلب کرلیا۔
ڈی سی سوات نے یونیورسٹی انتظامیہ سے یونیورسٹی میں بدنظمی اور انتشار پھیلانے والے عناصِر کی معلومات حاصل کی، جِن کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر نے یونیورسٹی انتظامی کو ایک بار پھِر ہدایت کی کہ وہ ضلعی انتظامی اور پولیس کے ساتھ اپنا رابطہ استوار رکھیں، تاکہ مستقبل میں ا س طرح کے واقعات سے بروقت نمٹا جا سکیں۔انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کو یقین دلایا کہ وہ اس سلسلے میں یونیورسٹی کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Obead KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

6 Comments

  1. It has become a routine for hotels and chicken vendors to throw their garbage in river swat. If someone doubts my claim, go and visit Kanju bridge and bypass in the morning and evening timings. The district administration may please do something regarding the khwarh (river) that flows all across mingora. Impose heavy fines and forbid all citizens to throw their garbage only in the Gov provided bins.

Loading…

0