in

All Lakes of Swat in One Video by World Tourism


#Swat #Kalam #mahodandlake #KharKhariLake #Kandollake
یوں تو سوات میں 52 جھیلیں واقع ہیں۔ لیکن ان میں زیادہ قابل دید اور قابل رسائی جھیلیں جو اپنے پیچھے ایک داستان‘ ایک پوری تہذیب اور مذہبی تقدس رکھتی ہیں، ان خوشنما جھیلوں میں مہوڈنڈ جھیل کنڈول جھیل‘ سپین خوڑ جھیل‘ خاپیرو جھیل‘ اسمس جھیل‘ نیل سر جھیل‘ گودر جھیل ،سیدگئ جھیل درال جھیل ، شیطان گڈ جھیل ،، اندرب جھیل ، بشی گرام جھیل‘ زیادہ مشہور ہیں اور جس سے پریوں ‘ جنوں اور دیوئوں کے بہت سے افسانے اور داستانیں وابستہ ہیں۔ ان جھیلوں کے کنارے کیمپنگ‘ کی جاسکتی ہے‘ اور ان کے کناروں پر ٹھہرنے یا پارٹیاں کرنے اور بہترین وقت گزارنے کے بہت سے مقامات ہیں۔ سوات کی وادی کچھ عجیب سی وادی ہے جس کے چاروں طرف بلند وبالا پہاڑ ہیں‘ جس میں جگہ جگہ دوسرے علاقوں میں جانے کے لیے راستے اور درے واقع ہیں۔ ان پہاڑوں کے درمیان میں سوات کی وادی ایک کنول کی طرح کھلی وادی ہے جس کو اس کے بسیار پانی نے زندگی‘ طراوت اور معاشی خوشحالی دی ہے۔
tourism swat valley

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Mahnoor KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

5 Comments

Loading…

0