in

ضلعی پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم ، ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم خان ، ا

ضلعی پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم ، ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم خان ، اے ڈی سی سوات، اے سی بابوزئی عامر علی ، سوات پریس کلب چئیرمین شہزاد عالم و دیگر 6ستمبر یوم ِ دفاع و یکجہتی کشمیر ریلی کے قےادت کر رہے ہیں ،

ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور و دیگر نے ےادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے، اور شہداء کے لواحقین کے گھروں کا دورہ کرکے ان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئی ۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

Loading…

0