بریکنگ نیوز ۔۔
بحرین کالام روڈ بلکل کھلا ھے اور ھر قسم کا ٹریفک رواں دواں ہے،اور کچھ سوات مخالف لوگ غلط افواہ پھیلا رہے ہیں کہ ٹریفک جام ھے ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئے اپنا سفر جاری رکھیں اور اپنا ٹرپ انجواے کرے۔۔۔ سوات انتظامیہ اور مقامی لوگ سیاحوں کو ہر قسم تعاون کیلئے تیار ہے۔
سوات سیاحوں کی رش میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔جسکی وجہ سے ٹریفک جام کے مسائل پیدا ہو رہے ہے لہذا سواتی عوام سے گذارش ہے کہ وہ مہمانوں کا ھر لحاظ خیال رکھے۔اور خود باہر نکلنے سے گریز کریں ۔تاکہ مہمانوں کو مشکلات کا سامنا نا ہو۔
#Madyan
#Kalam
#Bahrain
#Swat
in Video
GIPHY App Key not set. Please check settings