in

ایڈیشنل ڈی سی سوات کا سوات کے مایہ ناز ٹیبل ٹینس کھلاڑی شاہ خان کے ساتھ مالی معاونت۔

ایڈیشنل ڈی سی سوات کا سوات کے مایہ ناز ٹیبل ٹینس کھلاڑی شاہ خان کے ساتھ مالی معاونت۔
******************
سوات کے علاقہ بریکوٹ سے تعلق رکھنے والےٹیبل ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑی شاہ خان جو کہ ساوتھ ایشین گیمزمیں برونز میڈل، خیبر پختونخوا انڈر 23 میں گولڈ میڈل جیسے تمغے جیت چُکے ہیں، حال ہی میں پاکستان جونیر ورلڈ چیمپین شِپ کے لئے کوالیفائی کرچُکا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کو ذرایع سے معلوم ہُوا کہ مذکورہ کھلاڑی کے ساتھ ورلڈ چیمپین شپ کےلیے جانے کےلیےپیسوں کی کمی ہے۔اے ڈی سی سوات محمد فواد خان نےآج شاہ خان کو اپنے دفتر بُلایا اور ضلعی سپورٹس آفیس سوات کے تعاون سے بچے کی ضروریات کے مطابق مالی تعاون کی۔




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

13 Comments

Loading…

0