آج مورخہ10-03-2019کو خیبر پختونخوا پولیس B1 امتحان کے لئے گراسی گراؤنڈسوات میں ایٹا کا تحریری امتحان منعقد ہوا۔
جس میں سوات، شانگلہ، بونیر، چترال کے 1665اُمیدواروں نے حصہ لیا ۔
ایڈیشنل ایس پی سوات خان خیل خان نے امتحانی سنٹر کا دورہ کرکے سیکورٹی کا جائزہ لیا ۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings