ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر 8اکتوبر 2005کے زلزلے کی یاد میں اور قدرتی آفات کے دوران حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں آج ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ جسمیں ضلعی انتظامیہ ، پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122کے اہلکاروں کے علاوہ میڈیا،بلدیاتی نمائندوں اور سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔
سیمینار میں شرکاء کو قدرتی آفات، ناگہانی سانحات اور زلزلے کے دوران حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں خاکوں کی مدد سے آگاہ کیا گیا۔
پروگرام کے اختتام پروطن عزیز کی بقا اور سلامتی کے لیے دُعا اور ایک اگاہی واک بھی منعقد کیا گیا۔
in Swat Police
ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر 8اکتوبر 2005کے زلزلے کی یاد میں اور قدرتی آفات کے دوران حفاظتی اقدامات ک
Comments
Leave a Reply to AnonymousCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
4 Comments
Loading…
0
DSP peer said is the great personality
Good Sir
Great
Great