in

تاریخ4/9/2018 فونمبر:0946.9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز شاہدرہ بس سٹینڈ کے سامنے فائرن

تاریخ4/9/2018
فونمبر:0946.9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
پریس ریلیز شاہدرہ بس سٹینڈ کے سامنے فائرنگ کرنے والا قتل کا ملزم گرفتار،ملزم کو بروقت پکڑنے والے پولیس جوانوں میں انعامات تقسیم
تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے وسط شاہدرہ بس سٹینڈ کے سامنے سردار علی ولد سرفراز سکنہ الپورئی ضلع شانگلہ نے بخت بلند ولد عمر گل سکنہ الپورئی ضلع شانگلہ کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،جبکہ موقع پر موجود ٹریفک پولیس جوانوں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے متعلقہ پولیس سٹیشن میں بند کردیا،ڈی پی او سوات سید اشفاق انورنے بہترین کا رکردگی دکھانے والے پولیس جوانوں کو نقد انعامات اور سر ٹیفکیٹس سے نوازا ۔ملزم کیخلاف تھانہ مینگورہ میں مقدمہ 302درج کیا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
ترجمان
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

25 Comments

Loading…

0