in

سوات پولیس کا سودخوروں کیخلاف کاروائی۔متعددگرفتار۔مزید گرفتاریاں جاری۔

سوات پولیس کا سودخوروں کیخلاف کاروائی۔متعددگرفتار۔مزید گرفتاریاں جاری۔



Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

8 Comments

  1. سود کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    اے ایمان والو اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے وہ چھوڑ دو اگر تم سچ مچ ایمان والے ہو۔ اور اگر ایسا نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے لڑنے کے لئے تیار ہو جاؤ، ہاں اگر توبہ کر لو تو تمہارا اصل مال تمہارا ہی ہے، نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔
    (البقرہ: 278،279)
    جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، کھلانے والے، اس کے لکھنے والے اور اس کے گواہوں پر لعنت کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ (گناہ میں) برابر ہیں۔
    (صحیح مسلم، المساقاۃ، باب لعن الربا و مؤکلہ، حدیث نمبر1598)

Loading…

0