تمام ہم وطنوں کو ٹیم ٹریکنگ سوات ویلی کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
( اشعاراحمد ندیم قاسمی)
عکاسی: توصیف شاہ۔
چپر بانڈہ، میدان درہ، سوات۔
Same to u……..